امیرالمؤمنین(ع) نے فرمایا: لوگوں کے ساتھ اس طرح سے میل جول رکھو، کہ جب مرجاؤ تو تم پر روئیں اور اگر زندہ رہو تو تمہاری دوستی کے مشتاق ہوں۔

7 جنوری 2024 - 17:25